Business and Personal web pages from Pakistan Search result

FRC Tours

FRC Tours

Office 36-K 2nd floor commercial area DHA phase -1 Lahore, Lahore ,
FRC is the well know name in the market of hiring a car because of it's fair deal and low cost fare. Come and let us to serve you with our services
I Love Madinah

I Love Madinah

╰☆╮ ASSALAM O ALAIKUM & welcome to all ╰☆╮ ★ Al-Quran ★ ••► O Believers! Enter Islam perfectly and wholly and do not follow in the footsteps of SatanHe is certainly your declared enemy.(al-Baqarah #208) اے ایمان والو! اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ، اور شیطان کے راستوں پر نہ چلو، بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ★ Al-Quran ★ ••► Surely Allah and (all) His angels invoke blessings and greetings on the Holy Prophet [blessings and peace be upon him]. O Believers! You (also) invoke blessings on him and salute him with a worthy salutation of peace abundantly (and fervently). (Sura al-Ahzāb #56) بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو ★ Al-Quran ★ ••► O Believers! Obey Allah and obey the Messenger (blessings and peace be upon him) and do not ruin your works. (Sura Muhammad #33) اے ایمان والو! تم اﷲ کی اطاعت کیا کرو اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کیا کرو اور اپنے اعمال برباد مت کرو ★ Al-Quran ★ ••► Whoever obeys the Messenger (blessings and peace be upon him) obeys (but) Allah indeed, but he who turns away, then We have not sent you to watch over them. (Sura an-Nisā #80) جس نے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا حکم مانا بیشک اس نے اللہ (ہی) کا حکم مانا، اور جس نے روگردانی کی تو ہم نے آپ کو ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا ★ Al-Quran ★ ••► Your greed for massive wealth and the superiority complex has made you negligent (of the Hereafter), Until you go down to the graves. (Sura at-Takāsur #1,2) تمہیں کثرتِ مال کی ہوس اور فخر نے (آخرت سے) غافل کر دیا یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے ★ الحديث ★ حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس شخص میں تین خصلتیں ہوں گی وہ ایمان کی مٹھاس (اور ایک روایت میں ہے کہ اسلام کی مٹھاس) کو پالے گا : اللہ عزوجل اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے باقی تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہوں، جس شخص سے بھی اسے محبت ہو وہ محض اللہ عزوجل کی وجہ سے ہو، کفر سے نجات پانے کے بعد دوبارہ (حالتِ) کفر میں لوٹنے کو وہ اسی طرح ناپسند کرتا جیسے وہ خود کو آگ میں پھینکا جانا ناپسند کرتا ہو۔ ★ الحديث ★ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اسے اُس کے والد (یعنی والدین)، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے محبوب تر نہ ہو جاؤں۔ ★ الحديث ★ حضرت عبد اللہ بن ھِشام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : یا رسول اللہ! آپ مجھے اپنی جان کے سوا ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں۔ اس پر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : نہیں، قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! جب تک میں تمہیں اپنی جان سے بھی محبوب تر نہ ہو جاؤں (تم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے)۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : اللہ رب العزت کی قسم! اب آپ مجھے اپنی جان سے بھی زیادہ محبوب ہیں، چنانچہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے عمر! اب (تمہارا ایمان کامل ہوا) ہے۔ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ وعلٰی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ
Ik Bar Kaho Tum Mere Ho

Ik Bar Kaho Tum Mere Ho

Jub sawan badal chaey hu jub phagan phool khilaye hu jub chanda roop lutata ho jub sooraj dhoop nahata ho ya shaam ne basti ghaire ho Ik bAr Kaho Tum Mere Ho
Tel: 9.67E+11
Ambassador commercial Kitchen Equipments

Ambassador commercial Kitchen Equipments

5-A, Fazal Elahi Road, Rehman Pura, Link Ferozpur Road , Lahore ,
Cooking ranges , BBQ grills, deep fryers, hot plates, cake bakery display chillers, hot cases, pizza ovens , baking ovens, dough mixer, cheese shredders, HCW, marination machines, oil filter machines, pizza preparation cold table, under counter chillers, tables, sinks, racks, salad bars, soup bain marys , shelves, visi chillers and many more .
Bakisto

Bakisto

Lahore, Lahore ,
The Cake Company. We are the cake experts and our customers know what they are getting,whether selecting a designer Cakes,Cupcake, Macarons, Brownies etc.